SZIC feels honour in providing a podium by publishing original material of interest to the research scholars,
Ulema, and sociopolitical scientists, in the broad field of Islamic social sciences. Al-Adwa is an academic refereed
journal published two times a year (Summer and Winter). Unsolicited manuscripts will be welcomed here.
ادارتی پالیسی
شیخ زاید اسلامک سینٹر اسلامی سماجی علوم کے وسیع تناظر میں تحقیقی مضامین کی اشاعت کے حوالے سے محققین، علماء اور متخصصینِ عمرانیات و سیاسیات کے لیے ایک روشن مینار کی حیثیت رکھتا ہے ۔ ’’الاضواء‘‘ علمی و تحقیقی دنیا کے لیے نمایاں نوعیت کا حامل ایک ایسا رسالہ ہے جو سال میں دو دفعہ شائع ہوتا ہے ۔
|